نماز خسوف میں عذاب قبر کے ذکر کے بیان میں
راوی: محمد بن مثنی , عبدالوہاب , ابن ابی عمر , سفیان , یحیی بن سعید
حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ ح و حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ جَمِيعًا عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ فِي هَذَا الْإِسْنَادِ بِمِثْلِ مَعْنَی حَدِيثِ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ
محمد بن مثنی، عبدالوہاب، ابن ابی عمر، سفیان، یحیی بن سعید اسی حدیث کی رو سے دوسری سند مذکور ہے۔
This hadith has been narrated by Yahya b. Sa'id with the same chain of transmitters.