نماز گرہن کے بیان میں
راوی: زہری , کثیر , ابن عباس
قَالَ الزُّهْرِيُّ وَأَخْبَرَنِي کَثِيرُ بْنُ عَبَّاسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ صَلَّی أَرْبَعَ رَکَعَاتٍ فِي رَکْعَتَيْنِ وَأَرْبَعَ سَجَدَاتٍ
زہری، کثیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے بھی یہی روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دو رکعتوں میں چار رکوع اور چار سجدے کئے۔
Zuhri said: Kathir b. 'Abbas narrated on the authority of Ibn 'Abbas that the Apostle of Allah (may peace be upon him) observed four rak'ahs and four prostrations in two rak'ahs.