صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ جمعہ کا بیان ۔ حدیث 2013

خطبہ کے دوران دو رکعت تحیة المسجد پڑھنے کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یعقوب دورقی , ابن علیہ , ایوب , عمرو , جابر

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَيَعْقُوبُ الدَّوْرَقِيُّ عَنْ ابْنِ عُلَيَّةَ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عَمْرٍو عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَمَا قَالَ حَمَّادٌ وَلَمْ يَذْکُرْ الرَّکْعَتَيْنِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، یعقوب دورقی، ابن علیہ، ایوب، عمرو، حضرت جابر نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح نقل کی ہے لیکن اس میں دو رکعتوں کا ذکر نہیں ہے۔

This hadith is narrated by Jabir through another chain of transmitters but Hammad (one of the narrators) made no mention of the two rak'ahs.

یہ حدیث شیئر کریں