صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ جمعہ کا بیان ۔ حدیث 1985

جمعہ کی نماز سورج کے ڈھلنے کے وقت پڑھنے کے بیان میں

راوی: عبداللہ بن مسلمہ بن قعنب , یحیی بن یحیی , علی بن حجر , عبدالعزیز بن ابی حازم , سہل

حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ بْنِ قَعْنَبٍ وَيَحْيَی بْنُ يَحْيَی وَعَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ قَالَ يَحْيَی أَخْبَرَنَا و قَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَهْلٍ قَالَ مَا کُنَّا نَقِيلُ وَلَا نَتَغَدَّی إِلَّا بَعْدَ الْجُمُعَةِ زَادَ ابْنُ حُجْرٍ فِي عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

عبداللہ بن مسلمہ بن قعنب، یحیی بن یحیی، علی بن حجر، عبدالعزیز بن ابی حازم، حضرت سہل فرماتے ہیں کہ ہم قیلولہ اور دوپہر کا کھانا جمعہ کی نماز کے بعد کھاتے تھے ابن حجر نے اتنا اضافہ کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ مبارک میں۔

Sahl b. Said said: We did not have a siesta or lunch till after the Friday prayer. (Ibn Hujr added: )" During the lifetime of the Messenger of Allah (may peace be upon him)."

یہ حدیث شیئر کریں