جمعہ کے دن اس گھڑی کے بیان میں کہ جس میں دعا قبول ہوتی ہے ۔
راوی: ابن رافع , عبدالرزاق , معمر , ہمام بن منبہ , ابوہریرہ
حَدَّثَنَاه مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَلَمْ يَقُلْ وَهِيَ سَاعَةٌ خَفِيفَةٌ
ابن رافع، عبدالرزاق، معمر، ہمام بن منبہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اسی طرح نقل فرمایا لیکن اس میں ساعت خفیفہ نہیں فرمایا۔
Hammam b. Munabbih reported this hadith from Abu Huraira who reported from the Apostle of Allah (may peace be upon him) but he did not say: "That time is short."