جمعہ کے دن اس گھڑی کے بیان میں کہ جس میں دعا قبول ہوتی ہے ۔
راوی: ابن مثنی , ابن ابی عدی , ابن عون , محمد , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ أَبُو الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
ابن مثنی، ابن ابی عدی، ابن عون، محمد، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ ابوالقاسم رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اسی طرح ارشاد فرمایا ہے۔
A hadith like this has been narrated by Abu Huraira.