جمعہ کے خطبہ میں خاموش رہنے کے بیان میں
راوی: محمد بن حاتم , محمد بن بکر , ابن جریج , ابن شہاب
حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَکْرٍ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي ابْنُ شِهَابٍ بِالْإِسْنَادَيْنِ جَمِيعًا فِي هَذَا الْحَدِيثِ مِثْلَهُ غَيْرَ أَنَّ ابْنَ جُرَيْجٍ قَالَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قَارِظٍ
محمد بن حاتم، محمد بن بکر، ابن جریج، ابن شہاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ان ساری سندوں کے ساتھ یہ حدیث اسی طرح بیان کی ہے۔
A hadith like this has been narrated by another chain of transmitters.