قل ہو اللہ احد پڑھنے کی فضلیت کے بیان میں
راوی: واصل بن عبدالاعلی , ابن فضیل , بشیر ابواسماعیل , ابوحازم , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا وَاصِلُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ عَنْ بَشِيرٍ أَبِي إِسْمَعِيلَ عَنْ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ خَرَجَ إِلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ أَقْرَأُ عَلَيْکُمْ ثُلُثَ الْقُرْآنِ فَقَرَأَ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ اللَّهُ الصَّمَدُ حَتَّی خَتَمَهَا
واصل بن عبدالاعلی، ابن فضیل، بشیر ابواسماعیل، ابوحازم ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہماری طرف تشریف لائے تو فرمایا کہ میں تمہارے اوپر تہائی قرآن مجید پڑھتا ہوں پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ) اس کے ختم تک پڑھی۔
Abu Huraira reported: The Messenger of Allah (may peace be upon him) came out to us and said: I am going to recite before you one-third of the Qur'an. He (the Holy Prophet) then recited:" Say: He is Allah, One–Allah, the Eternal," to the end of the Surah.