قرآن مجید پڑھنے کی برکت سے سکینت نازل ہونے کے بیان میں
راوی: ابن مثنی , عبدالرحمن بن مہدی , ابوداد , شعبہ , ابواسحاق , براء
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ وَأَبُو دَاوُدَ قَالَا حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَائَ يَقُولُا فَذَکَرَا نَحْوَهُ غَيْرَ أَنَّهُمَا قَالَا تَنْقُزُ
ابن مثنی، عبدالرحمن بن مہدی، ابوداد، شعبہ، ابواسحاق، براء اس سند کے ساتھ یہ حدیث بھی حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اسی طرح روایت کی۔
This hadith has been narrated on the authority of al-Bara' with a slight modification of words.