ایمان والوں کی ایمان میں ایک دوسرے پر فضیلت اور یمن والوں کے ایمان کی ترجیح کے بیان میں
راوی: محمد بن مثنی , ابن ابی عدی , ح , عمروالناقد , اسحاق بن یوسف ازرق , ابن عون , محمد , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ ح و حَدَّثَنِي عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ يُوسُفَ الْأَزْرَقُ کِلَاهُمَا عَنْ ابْنِ عَوْنٍ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ
محمد بن مثنی، ابن ابی عدی، ح ، عمروالناقد، اسحاق بن یوسف ازرق، ابن عون، محمد، ابوہریرہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے یہ روایت بھی اسی طرح بیان فرمائی۔
Abu Huraira reported the same hadith which is transmitted to us by another chain of transmitters, e. g. Muhammad b. al-Muthanna, Ishaq b. Yusuf Azraq, Ibn 'Aun, etc.