صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ ایمان کا بیان ۔ حدیث 180

اس بات کے بیان میں کہ بری بات سے منع کرنا ایمان میں داخل ہے اور یہ کہ ایمان بڑھتا اور کم ہوتا ہے

راوی: ابوکریب , محمد ابن العلاء , ابومعاویہ , اعمش , اسماعیل بن رجاء , اپنے والد سے , ابوسعید خدری , قیس بن مسلم , طارق بن شہاب , ابوسعید خدری

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ إِسْمَعِيلَ بْنِ رَجَائٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ وَعَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ فِي قِصَّةِ مَرْوَانَ وَحَدِيثِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثِ شُعْبَةَ وَسُفْيَانَ

ابوکریب، محمد ابن العلاء، ابومعاویہ، اعمش، اسماعیل بن رجاء اپنے والد سے، ابوسعید خدری، قیس بن مسلم، طارق بن شہاب، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بھی یہ روایت بالکل اسی طرح مذکور ہے۔

The same hadith of the Holy Prophet (may peace and blessings be upon him) has been reported by Abu Sa'id al-Khudri in connection with the story of Marwan.

یہ حدیث شیئر کریں