نفل نماز کھڑے ہو کر اور بیٹھ کر پڑھنے اور ایک رکعت میں کچھ کھڑے ہو کر اور کچھ بیٹھ کر پڑھنے کے جواز کے بیان میں
راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبیداللہ بن موسی , حسن بن صالح , سماک جابر بن سمرہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی عَنْ حَسَنِ بْنِ صَالِحٍ عَنْ سِمَاکٍ قَالَ أَخْبَرَنِي جَابِرُ بْنُ سَمُرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمْ يَمُتْ حَتَّی صَلَّی قَاعِدًا
ابوبکر بن ابی شیبہ، عبیداللہ بن موسی، حسن بن صالح، سماک جابر بن سمرہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا وصال نہیں ہوا جب تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بیٹھ کر نماز نہ پڑھ لی ہو۔
Jabir b. Samura reported that the Apostle of Allah (may peace be upon him) observed (Nafl) prayer sitting before his death.