صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان ۔ حدیث 1686

نماز چاشت کے پڑھنے کے استحباب اور ان کی رکعتوں کی تعداد کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابوخالد احمر , عثمان بن حکیم , سعید بن یسار , ابن عباس

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ حَکِيمٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ فِي رَکْعَتَيْ الْفَجْرِ قُولُوا آمَنَّا بِاللَّهِ وَمَا أُنْزِلَ إِلَيْنَا وَالَّتِي فِي آلِ عِمْرَانَ تَعَالَوْا إِلَی کَلِمَةٍ سَوَائٍ بَيْنَنَا وَبَيْنَکُمْ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوخالد احمر، عثمان بن حکیم، سعید بن یسار، ابن عباس نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز فجر کی دو رکعتوں میں (قُوْلُوْٓا اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَمَآ اُنْزِلَ اِلَيْنَا وَمَآ اُنْزِلَ اِلٰٓى اِبْرٰھٖمَ) 2۔ البقرۃ : 136) اور سورت آل عمران کی آیت ( تَعَالَوْا اِلٰى كَلِمَةٍ سَوَا ءٍ بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمْ ) 3۔ آل عمران : 64) پڑھتے تھے۔

Ibn 'Abbas reported that the Messenger of Allah (may peace be upon him) used to recite in the two (supererogatory) rak'ahs of the dawn prayer: "Say: We believed in Allah and what was revealed to us" and that which is found in Surah Al-i-'Imran:" Come to that word (creed) which is common between you and us" (iii. 64).

یہ حدیث شیئر کریں