صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان ۔ حدیث 1637

امام کے دائیں طرف کھڑے ہونے کے استحباب کے بیان میں

راوی: ابوکریب , زہیر بن حرب , وکیع , مسعر

حَدَّثَنَاه أَبُو کُرَيْبٍ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ مِسْعَرٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَلَمْ يَذْکُرْ يُقْبِلُ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ

ابوکریب، زہیر بن حرب، وکیع، مسعر اس سند کے ساتھ یہ حدیث اسی طرح نقل کی گئی ہے لیکن اس میں (يُقْبِلُ عَلَيْنَا بِوَجْهِهِ) کے الفاظ کا ذکر نہیں ہے۔

00000

یہ حدیث شیئر کریں