صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان ۔ حدیث 1597

بارش میں گھروں میں نماز پڑھنے کے بیان میں

راوی: یحیی بن یحیی , ابوخیثمہ , ابوزبیر , جابر , احمد بن یونس , زہیر , جابر

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ ح و حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ قَالَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ خَرَجْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَمُطِرْنَا فَقَالَ لِيُصَلِّ مَنْ شَائَ مِنْکُمْ فِي رَحْلِهِ

یحیی بن یحیی، ابوخیثمہ، ابوزبیر، جابر، احمد بن یونس، زہیر، حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھے تو بارش ہونے لگی، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے جو چاہے اپنی قیام گاہ میں نماز پڑھ سکتا ہے۔

Jabir reported: We set out with the Messenger of Allah (may peace be upon him) on a journey when it began to rain. Upon this he said: He who desires may pray in his dwelling.

یہ حدیث شیئر کریں