صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان ۔ حدیث 1596

بارش میں گھروں میں نماز پڑھنے کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابواسامہ , عبیداللہ بن نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّهُ نَادَی بِالصَّلَاةِ بِضَجْنَانَ ثُمَّ ذَکَرَ بِمِثْلِهِ وَقَالَ أَلَا صَلُّوا فِي رِحَالِکُمْ وَلَمْ يُعِدْ ثَانِيَةً أَلَا صَلُّوا فِي الرِّحَالِ مِنْ قَوْلِ ابْنِ عُمَرَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواسامہ، عبیداللہ بن نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نماز کے لئے ضجنان میں اذان دی پھر اس طرح ذکر فرمایا: آگاہ ہو جاؤ! نماز اپنے گھروں میں پڑھو اور اس میں دوسرا جملہ دوبارہ نہیں دہرایا کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے قول سے ( أَلَا صَلُّوا فِي الرِّحَالِ)۔

Ibn 'Umar reported that he summoned (people) to prayer at a place (known as) Dajnan, and the rest of the hadith is the same, and then said: Pray in your dwellings, but he did not repeat for the second time words of Ibn 'Umar (Pray in your dwellings).

یہ حدیث شیئر کریں