مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان
راوی: محمد بن مثنی , محمد بن جعفر , شعبہ , ابن سمط , شعبہ
حَدَّثَنِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ عَنْ ابْنِ السِّمْطِ وَلَمْ يُسَمِّ شُرَحْبِيلَ وَقَالَ إِنَّهُ أَتَی أَرْضًا يُقَالُ لَهَا دُومِينَ مِنْ حِمْصَ عَلَی رَأْسِ ثَمَانِيَةَ عَشَرَ مِيلًا
محمد بن مثنی، محمد بن جعفر، شعبہ، ابن سمط، شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس سند کے ساتھ بیان کیا ہے کہ ایک روایت میں راوی نے کہا کہ وہ ایسی زمین میں آئے جسے (دُومِينَ) کہا جاتا ہے جس کی مسافت اٹھارہ میل ہے۔
00000