سجدہ تلاوت کے بیان میں
راوی: عمرو ناقد , عیسیٰ بن یونس , ابوکامل , یزید بن زریع , احمد بن عبدہ , سلیم بن اخضر
حَدَّثَنِي عَمْرٌو النَّاقِدُ حَدَّثَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ قَالَ ح و حَدَّثَنَا أَبُو کَامِلٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ يَعْنِي ابْنَ زُرَيْعٍ قَالَ ح و حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ حَدَّثَنَا سُلَيْمُ بْنُ أَخْضَرَ کُلُّهُمْ عَنْ التَّيْمِيِّ بِهَذَا الْإِسْنَادِ غَيْرَ أَنَّهُمْ لَمْ يَقُولُوا خَلْفَ أَبِي الْقَاسِمِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ
عمرو ناقد، عیسیٰ بن یونس، ابوکامل، یزید بن زریع، احمد بن عبدہ، سلیم بن اخضر، اس سند کے ساتھ یہ روایت بھی اسی طرح نقل کی گئی ہے۔
This hadith has been narrated by Tamimi with the same chain of transmitters except for this that they made no mention of: " Behind Abu'l-Qasim" (may peace be upon him).