صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان ۔ حدیث 1296

سجدہ تلاوت کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عمرو ناقد , سفیان بن عیینہ , ایوب بن موسی , عطاء بن میناء , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَی عَنْ عَطَائِ بْنِ مِينَائَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ سَجَدْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي إِذَا السَّمَائُ انْشَقَّتْ وَاقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّکَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عمرو ناقد، سفیان بن عیینہ، ایوب بن موسی، عطاء بن میناء، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ (إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ) اور (اِقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّکَ) میں سجدہ کیا۔

Abu Huraira reported: We performed prostration along with the Messenger of Allah (may peace be upon him) (as he recited these verses: ) "When the heaven burst asunder" and "Read in the name of Thy Lord" (al-Qur'an, xcvi. 1).

یہ حدیث شیئر کریں