نماز میں بھولنے اور اس کے لئے سجدہ سہو کرنے کے بیان میں
راوی: ابن نمیر , ابن ادریس , حسن بن عبیداللہ , ابراہیم , علقمہ
حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ أَنَّهُ صَلَّی بِهِمْ خَمْسًا
ابن نمیر، ابن ادریس، حسن بن عبیداللہ، ابراہیم، علقمہ اس سند کے ساتھ یہ حدیث بھی اسی طرح روایت کی گئی ہے۔
Alqama reported: He (the Holy Prophet) had led them five rak'ahs in prayer.