نماز میں بھولنے اور اس کے لئے سجدہ سہو کرنے کے بیان میں
راوی: یحیی بن یحیی , فضیل بن عیاض , منصور
حَدَّثَنَاه يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ عَنْ مَنْصُورٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ فَلْيَتَحَرَّ الَّذِي يَرَی أَنَّهُ الصَّوَابُ
یحیی بن یحیی، فضیل بن عیاض، منصور اس سند کے ساتھ یہ حدیث بھی اسی طرح نقل کی گئی ہے۔
This hadith has been narrated by Mansur and he said: "He should aim at correctness."