صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان ۔ حدیث 1235

نقش ونگار والے کپڑے میں نماز پڑھنے کی کراہت کے بیان میں

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , ہشام , عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَتْ لَهُ خَمِيصَةٌ لَهَا عَلَمٌ فَکَانَ يَتَشَاغَلُ بِهَا فِي الصَّلَاةِ فَأَعْطَاهَا أَبَا جَهْمٍ وَأَخَذَ کِسَائً لَهُ أَنْبِجَانِيًّا

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، ہشام، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس نقش ونگار والی ایک چادر تھی جس کی وجہ سے نماز میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خلل محسوس ہوا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے وہ چادر ابوجہم کو دے دی اور ان کی سادہ چادر ان سے لے لی۔

'A'isha reported: The Apostle of Allah (may peace be upon him) had a garment which had designs upon it and this distracted him in prayer. He gave it to Abu Jahm and took a plain garment in its place which is known anbijaniya.

یہ حدیث شیئر کریں