صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان ۔ حدیث 1232

جوتے پہن کر نماز پڑھنے کے جواز کے بیان میں

راوی: ابوربیع زہرانی , عباد بن عوام , سعید بن یزید , ابوسلمہ

حَدَّثَنَا أَبُو الرَّبِيعِ الزَّهْرَانِيُّ حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَزِيدَ أَبُو مَسْلَمَةَ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسًا بِمِثْلِهِ

ابوربیع، زہرانی، عباد بن عوام، سعید بن یزید، ابوسلمہ اس سند کے ساتھ حضرت سعد بن یزید نے فرمایا میں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا۔

Sa'd b. Yazid Abu Mas'ama reported: I said to Anas like (that mentioned above).

یہ حدیث شیئر کریں