صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کا بیان ۔ حدیث 1231

جوتے پہن کر نماز پڑھنے کے جواز کے بیان میں

راوی: یحیی بن یحیی , بشر بن مفضل , ابومسلمہ , سعید بن یزید فرماتے ہیں میں نے انس بن مالک

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ عَنْ أَبِي مَسْلَمَةَ سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ قُلْتُ لِأَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَکَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي النَّعْلَيْنِ قَالَ نَعَمْ

یحیی بن یحیی، بشر بن مفضل، ابومسلمہ، سعید بن یزید فرماتے ہیں میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے عرض کیا کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جوتے پہن کر نماز پڑھ لیا کرتے تھے تو حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا ہاں۔

Sa'd b. Yazid reported: I said to Anas b. Malik: Did the Messenger of Allah (may peace be upon him) pray while putting on the shoes? He said: Yes.

یہ حدیث شیئر کریں