مسجد میں نماز کی حالت میں اور نماز کے علاوہ تھوکنے کی ممانعت کے بیان میں
راوی: یحیی بن یحیی , یزید بن زریع , جریری , ابی علاء یزید بن عبداللہ بن شخیر
حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ يَحْيَی أَخْبَرَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ عَنْ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي الْعَلَائِ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الشِّخِّيرِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ صَلَّی مَعَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فَتَنَخَّعَ فَدَلَکَهَا بِنَعْلِهِ الْيُسْرَی
یحیی بن یحیی، یزید بن زریع، جریری، ابی علاء یزید بن عبداللہ بن شخیر اپنے باپ سے روایت کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تھوکا پھر اپنے بائیں جوتے سے مسل دیا۔
'Abdullah b. Shakhkhir narrated it on the authority of his father that he said prayer with the Messenger of Allah (may peace be upon him), and he spat and then rubbed it off with his left shoe.