نماز میں کلام کی حرمت اور کلام کے مباح ہونے کی تنسیخ کے بیان میں
راوی: اسحاق بن ابراہیم , عیسیٰ بن یونس , اوزاعی , یحیی بن کثیر
حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ أَخْبَرَنَا عِيسَی بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا الْأَوْزَاعِيُّ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ نَحْوَهُ
اسحاق بن ابراہیم، عیسیٰ بن یونس، اوزاعی، حضرت یحیی بن کثیر سے اس سند کے ساتھ اسی طرح ایک روایت نقل کی گئی ہے۔
This hadith has been narrated by Yahya b. Abu Kathir with the same chain of transmitters.