بیت المقدس سے کعبة اللہ کی طرف قبلہ بدلنے کے بیان میں
راوی: محمد بن مثنی , ابوبکر بن خلاد , یحیی ابن مثنی , یحیی بن سعید , سفیان , ابواسحق , براء
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَأَبُو بَکْرِ بْنُ خَلَّادٍ جَمِيعًا عَنْ يَحْيَی قَالَ ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ سُفْيَانَ حَدَّثَنِي أَبُو إِسْحَقَ قَالَ سَمِعْتُ الْبَرَائَ يَقُولُا صَلَّيْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَ بَيْتِ الْمَقْدِسِ سِتَّةَ عَشَرَ شَهْرًا أَوْ سَبْعَةَ عَشَرَ شَهْرًا ثُمَّ صُرِفْنَا نَحْوَ الْکَعْبَةِ
محمد بن مثنی، ابوبکر بن خلاد، یحیی ابن مثنی، یحیی بن سعید، سفیان، ابواسحاق ، حضرت براء فرماتے ہیں کہ ہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ بیت المقدس کی طرف سولہ یا سترہ مہینوں تک نماز پڑھی پھر ہمیں کعبہ کی طرف پھیر دیا گیا۔
Abu Ishaq reported: I heard al-Bara' saying: We prayed with the Messenger of Allah (may peace be upon him) (with our faces) towards Bait-ul-Maqdis for sixteen months or seventeen months. Then we were made to change (our direction) towards the Ka'ba.