مساجد اور نماز پڑھنے کی جگہوں کے بیان میں
راوی: عبیداللہ بن معاذ عبنری , شعبہ , ابوتیاح , انس
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ الْعَنْبَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنِي أَبُو التَّيَّاحِ عَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي فِي مَرَابِضِ الْغَنَمِ قَبْلَ أَنْ يُبْنَی الْمَسْجِدُ
عبیداللہ بن معاذ عبنری، شعبہ، ابوتیاح، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مسجد بننے سے پہلے بکریوں کے باڑے میں نماز پڑھا کرتے تھے۔
Anas reported: The Messenger of Allah (may peace be upon him) used to pray in the folds of the sheep and goats before the mosque was built.