اسلام کے بڑے بڑے ارکان اور ستونوں کے بیان میں
راوی: سہل بن عثمان العسکری , یحیی بن زکریا بن ابی زائدہ , سعد بن طارق , سعد ابن عبیدة السلمی ابن عمر
حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ الْعَسْکَرِيُّ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ زَکَرِيَّائَ حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ طَارِقٍ قَالَ حَدَّثَنِي سَعْدُ بْنُ عُبَيْدَةَ السُّلَمِيُّ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بُنِيَ الْإِسْلَامُ عَلَی خَمْسٍ عَلَی أَنْ يُعْبَدَ اللَّهُ وَيُکْفَرَ بِمَا دُونَهُ وَإِقَامِ الصَّلَاةِ وَإِيتَائِ الزَّکَاةِ وَحَجِّ الْبَيْتِ وَصَوْمِ رَمَضَانَ
سہل بن عثمان العسکری، یحیی بن زکریا بن ابی زائدہ، سعد بن طارق، سعد ابن عبیدة السلمی ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے : اللہ تعالیٰ کی عبادت کرنا اور اس کے علاوہ ہر چیز کی عبادت سے انکار کرنا، پابندی سے نماز پڑھنا، زکوة ادا کرنا، بیت اللہ کا حج کرنا اور رمضان کے روزے رکھنا۔
It is narrated on the authority of 'Abdullah son of 'Umar that the Messenger of Allah (may peace be upon him) said: (The superstructure of) al-Islam is raised on five (pillars), testifying (the fact) that there is no god but Allah, that Muhammad is His bondsman and messenger, and the establishment of prayer, payment of Zakat, Pilgrimage to the House (Ka'ba) and the fast of Ramadan.