صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ نماز کا بیان ۔ حدیث 1147

ایک کپڑے میں نماز ادا کرنے اور اس کے پہننے کا طریقہ کے بیان میں

راوی: ابوکریب , ابواسامہ , ہشام بن عروہ , عمر بن ابی سلمہ

حَدَّثَنَا أَبُو کُرَيْبٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ عُمَرَ بْنَ أَبِي سَلَمَةَ أَخْبَرَهُ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي ثَوْبٍ وَاحِدٍ مُشْتَمِلًا بِهِ فِي بَيْتِ أُمِّ سَلَمَةَ وَاضِعًا طَرَفَيْهِ عَلَی عَاتِقَيْهِ

ابوکریب، ابواسامہ، ہشام بن عروہ، حضرت عمر بن ابی سلمہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک کپڑے میں لپٹے ہوئے ام سلمہ کے گھر میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کے دونوں کناروں کو کندھوں پر ڈالنے والے تھے۔

Umar b. Abu Salama reported: I saw the Messenger of Allah (may peace be upon him) praying in Umm Salama's house in a single garment, placing its two ends over his shoulders.

یہ حدیث شیئر کریں