اسلام کے ارکان اور ان کی تحقیق کے بیان میں
راوی: عبداللہ بن ہاشم العبدی , بہز , سلیمان بن مغیرہ , ثابت ، انہوں نے کہا کہ انس
حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ هَاشِمٍ الْعَبْدِيُّ حَدَّثَنَا بَهْزٌ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ عَنْ ثَابِتٍ قَالَ قَالَ أَنَسٌ کُنَّا نُهِينَا فِي الْقُرْآنِ أَنْ نَسْأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ شَيْئٍ وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِمِثْلِهِ
عبداللہ بن ہاشم العبدی، بہز، سلیمان بن مغیرہ، حضرت ثابت سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا کہ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ قرآن مجید میں ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کسی چیز کے بارے میں سوال کرنے سے منع فرما دیا گیا تھا اور باقی حدیث اس طرح بیان کی جو اوپر گزری۔
It is narrated on the authority of Thabit that Anas said: We were forbidden in the Holy Qur'an that we should ask about anything from the Messenger of Allah (may peace be upon him) and then Anas reported the hadith in similar words.