آدمیوں اور جانوروں کے ساتھ مہربانی کرنے کا بیان
راوی: عمرو بن حفص , حفص , اعمش , زید بن وہب , جریر بن عبد اللہ
حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ قَالَ حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ وَهْبٍ قَالَ سَمِعْتُ جَرِيرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ لَا يَرْحَمُ لَا يُرْحَمُ
عمرو بن حفص، حفص، اعمش، زید بن وہب، جریر بن عبداللہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص مہربانی نہیں کرتا اس پر بھی مہربانی نہیں کی جاتی۔
Narrated Jarir bin 'Abdullah:
The Prophet said, "He who is not merciful to others, will not be treated mercifully.