صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 965

بیواؤں کے لئے محنت کرنے والے کا بیان

راوی: اسماعیل , مالک , ثور بن زید دیلی , ابوالغیث , (ابن مطیع کے آزاد کردہ غلام) ابوہریرہ

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ ثَوْرِ بْنِ زَيْدٍ الدِّيلِيِّ عَنْ أَبِي الْغَيْثِ مَوْلَی ابْنِ مُطِيعٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِثْلَهُ

اسماعیل، مالک، ثور بن زید دیلی، ابوالغیث، (ابن مطیع کے آزاد کردہ غلام) حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح کی روایت نقل کی ہے۔

Narrated Abu Huraira:
Allah's Apostle said, "The one who looks after and works for a widow and for a poor person is like a warrior fighting for Allah's Cause." (The narrator Al-Qa'nabi is not sure whether he also said "Like the one who prays all the night without slackness and fasts continuously and never breaks his fast.")

یہ حدیث شیئر کریں