صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 964

بیواؤں کے لئے محنت کرنے والے کا بیان

راوی: اسماعیل بن عبداللہ , مالک , صفوان بن سلیم

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ يَرْفَعُهُ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ السَّاعِي عَلَی الْأَرْمَلَةِ وَالْمِسْکِينِ کَالْمُجَاهِدِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أَوْ کَالَّذِي يَصُومُ النَّهَارَ وَيَقُومُ اللَّيْلَ

اسماعیل بن عبداللہ ، مالک، صفوان بن سلیم نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کو مرفوعاً روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بیواؤوں اور مسکین کے لئے محنت کرنے والا اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والے کی طرح ہے، یا اس شخص کی طرح ہے جو دن کو روزے رکھتا ہے اور رات کو عبادت کرتا ہے۔

Narrated Safwan bin Salim:
The Prophet said "The one who looks after and works for a widow and for a poor person, is like a warrior fighting for Allah's Cause or like a person who fasts during the day and prays all the night." Narrated Abu Huraira that the Prophet said as above.

یہ حدیث شیئر کریں