صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 960

بچے کو گود میں رکھنے کا بیان

راوی: محمد بن مثنی , یحیی بن سعید , ہشام , عروہ , عائشہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ هِشَامٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَضَعَ صَبِيًّا فِي حَجْرِهِ يُحَنِّکُهُ فَبَالَ عَلَيْهِ فَدَعَا بِمَائٍ فَأَتْبَعَهُ

محمد بن مثنی، یحیی بن سعید، ہشام، عروہ، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا بیان ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک بچے کو اپنی گود میں تحنیک کے لئے رکھا، اس نے آپ پر پیشاب کردیا تو آپ نے پانی منگوا کر بہا دیا۔

Narrated 'Aisha:
The Prophet took a child in his lap for Tahnik (i.e. he chewed a date in his mouth and put its juice in the mouth of the child). The child urinated on him, so he asked for water and poured it over the place of the urine.

یہ حدیث شیئر کریں