صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 925

سواری پر تین آدمیوں کے بیٹھنے کا بیان

راوی: مسدد , یزید بن زریع , خالد , عکرمہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ لَمَّا قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَکَّةَ اسْتَقْبَلَهُ أُغَيْلِمَةُ بَنِي عَبْدِ الْمُطَّلِبِ فَحَمَلَ وَاحِدًا بَيْنَ يَدَيْهِ وَالْآخَرَ خَلْفَهُ

مسدد، یزید بن زریع، خالد، عکرمہ، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ تشریف لائے تو بنی عبدالمطلب کے نوعمر لڑکے آپ کے استقبال کو نکلے تو ایک کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے آگے اور دوسرے کو اپنے پیچھے بٹھالیا۔

Narrated Ibn 'Abbas:
When the Prophet arrived at Mecca, the children of Bani 'Abdul Muttalib received him. He then mounted one of them in front of him and the other behind him.

یہ حدیث شیئر کریں