سواری پر کسی کے پیچھے بیٹھنے کا بیان
راوی: قتیبہ , ابوصفوان , یونس بن یزید , ابن شہاب , عروہ , اسامہ بن زید
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو صَفْوَانَ عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَکِبَ عَلَی حِمَارٍ عَلَی إِکَافٍ عَلَيْهِ قَطِيفَةٌ فَدَکِيَّةٌ وَأَرْدَفَ أُسَامَةَ وَرَائَهُ
قتیبہ، ابوصفوان، یونس بن یزید، ابن شہاب، عروہ، حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک گدھے پر سوار ہوئے اور اس پر فدک کی بنی ہوئی چادر تھی اور اپنے پیچھے اسامہ کو بٹھایا تھا۔
Narrated Usama bin Zaid:
Allah's Apostle rode a donkey saddled with a saddle covered with a Fadakiyya velvet sheet, and he made me ride behind him.