صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 857

داڑھی بڑھانے کا بیان

راوی: محمد , عبدہ , عبیداللہ بن عمر , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انْهَکُوا الشَّوَارِبَ وَأَعْفُوا اللِّحَی

محمد، عبدہ، عبیداللہ بن عمر، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اپنی مونچھیں کترواؤ اور داڑھیاں بڑھاؤ۔

Narrated Ibn 'Umar:
Allah's Apostle said, "Cut the moustaches short and leave the beard (as it is)."

یہ حدیث شیئر کریں