ناخن کٹوانے کا بیان
راوی: احمد بن ابی رجاء , اسحاق بن سلیمان , حنظلہ , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ ابْنُ أَبِي رَجَائٍ حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ قَالَ سَمِعْتُ حَنْظَلَةَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مِنْ الْفِطْرَةِ حَلْقُ الْعَانَةِ وَتَقْلِيمُ الْأَظْفَارِ وَقَصُّ الشَّارِبِ
احمد بن ابی رجاء، اسحاق بن سلیمان، حنظلہ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ زیر ناف بالوں کا مونڈنا، ناخن کٹوانا اور مونچھوں کا کتروانا فطری چیزیں ہیں۔
Narrated Ibn 'Umar:
Allah's Apostle said, "To shave the pubic hair. to clip the nails and to cut the moustaches short, are characteristics of the Fitra."