صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 831

چاندی کی انگوٹھی پہننے کا بیان

راوی: یوسف بن موسی , ابواسامہ , عبیداللہ , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ ذَهَبٍ أَوْ فِضَّةٍ وَجَعَلَ فَصَّهُ مِمَّا يَلِي کَفَّهُ وَنَقَشَ فِيهِ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ فَاتَّخَذَ النَّاسُ مِثْلَهُ فَلَمَّا رَآهُمْ قَدْ اتَّخَذُوهَا رَمَی بِهِ وَقَالَ لَا أَلْبَسُهُ أَبَدًا ثُمَّ اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ فِضَّةٍ فَاتَّخَذَ النَّاسُ خَوَاتِيمَ الْفِضَّةِ قَالَ ابْنُ عُمَرَ فَلَبِسَ الْخَاتَمَ بَعْدَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبُو بَکْرٍ ثُمَّ عُمَرُ ثُمَّ عُثْمَانُ حَتَّی وَقَعَ مِنْ عُثْمَانَ فِي بِئْرِ أَرِيسَ

یوسف بن موسی، ابواسامہ، عبیداللہ ، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سونے کی یا چاندی کی انگوٹھی بنوائی اور اس کا نگینہ ہتھیلی میں رکھا، اس میں محمد رسول اللہ کنندہ تھا، لوگوں نے بھی اسی طرح کی انگوٹھی بنوائی، جب آپ نے لوگوں کو دیکھا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو پھینک دیا، اور فرمایا کہ میں اس کو نہیں پہنوں گا، پھر چاندی کی انگوٹھی بنوائی، تو لوگوں نے بھی چاندی کی انگوٹھیاں پہننا شروع کردیں، ابن عمر کا بیان ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد اسی انگوٹھی کو حضرت ابوبکر نے، پھر حضرت عمر نے، پھر حضرت عثمان نے پہنا، یہاں تک کہ حضرت عثمان سے اریس کے کنویں میں گرگئی۔

Narrated Ibn. 'Umar:
Allah's Apostle wore a gold ring or a silver ring and placed its stone towards the palm of his hand and had the name 'Muhammad, the Apostle of Allah' engraved on it. The people also started wearing gold rings like it, but when the Prophet saw them wearing such rings, he threw away his own ring and said. "I will never wear it," and then wore a silver ring, whereupon the people too started wearing silver rings. Ibn Umar added: After the Prophet Abu Bakr wore the ring, and then Umar and then 'Uthman wore it till it fell in the Aris well from 'Uthman. bin 'Umar : Allah's Apostle wore a gold ring, then he threw it and said, "I will never wear it." The people also threw their (gold) rings.

یہ حدیث شیئر کریں