سونے کی انگوٹھیوں کا بیان
راوی: مسدد , یحیی , عبیداللہ , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ ذَهَبٍ وَجَعَلَ فَصَّهُ مِمَّا يَلِي کَفَّهُ فَاتَّخَذَهُ النَّاسُ فَرَمَی بِهِ وَاتَّخَذَ خَاتَمًا مِنْ وَرِقٍ أَوْ فِضَّةٍ
مسدد، یحیی ، عبیداللہ ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سونے کی ایک انگوٹھی پہنی اور اس کا نگینہ اپنی ہتھیلی کی طرف رکھا، لوگوں نے بھی اسی طرح (کی انگوٹھی) پہننی شروع کردی، تو آپ نے اس کو پھینک دیا اور چاندی کی انگوٹھی بنوائی۔
Narrated 'Abdullah:
Allah's Apostle wore a gold or silver .. ring and placed its stone towards the palm of his hand. The people also started wearing gold rings like it, but when the Prophet saw them wearing such rings, he threw away that golden ring and then wore a silver ring.