صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 825

سرخ چرمی قبہ کا بیان

راوی: ابوالیمان , شعیب , زہری , انس بن مالک , ح , لیث , یونس , ابن شہاب , انس بن مالک

حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ وَقَالَ اللَّيْثُ حَدَّثَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَرْسَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَی الْأَنْصَارِ وَجَمَعَهُمْ فِي قُبَّةٍ مِنْ أَدَمٍ

ابوالیمان، شعیب، زہری، حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ، ح ، لیث، یونس، ابن شہاب، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے انصار کو بلا بھیجا اور ایک قبہ کے نیچے سب کو جمع کیا۔

Narrated Anas bin Malik:
The Prophet called for the Ansar and gathered them in a leather tent.

یہ حدیث شیئر کریں