صاف کی ہوئی اور بغیر صاف کی ہوئی کھال کے جوتوں کا بیان
راوی: سلیمان بن حرب , حماد , شعبہ , ابومسلمہ کہتے ہیں کہ میں نے انس
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ سَعِيدٍ أَبِي مَسْلَمَةَ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسًا أَکَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي فِي نَعْلَيْهِ قَالَ نَعَمْ
سلیمان بن حرب، حماد، شعبہ، ابومسلمہ کہتے ہیں کہ میں نے انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جوتیاں پہنے ہوئے نماز پڑھتے تھے، انہوں نے کہا ہاں !
Narrated Said Abu Maslama:
I asked Anas (bin Malik), "Did the Prophet use to offer the prayers with his shoes on?" He said, "Yes."