سرخ کپڑوں کا بیان
راوی: ابوالولید , شعبہ , ابواسحاق , براء
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ سَمِعَ الْبَرَائَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرْبُوعًا وَقَدْ رَأَيْتُهُ فِي حُلَّةٍ حَمْرَائَ مَا رَأَيْتُ شَيْئًا أَحْسَنَ مِنْهُ
ابوالولید، شعبہ، ابواسحاق، حضرت براء کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم میانہ قد تھے، میں نے آپ کو سرخ حلہ پہنے ہوئے دیکھا، کوئی چیز آپ سے زیاد حسین مجھے نظر نہیں آئی۔
Narrated Al-Bara:
The Prophet was of a modest height. I saw him wearing a red suit, and I did not see anything better than him.