عورتوں کے لئے ریشمی کپڑے پہننے کا بیان
راوی: ابوالیمان , شعیب , زہری , انس بن مالک
حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِکٍ أَنَّهُ رَأَی عَلَی أُمِّ کُلْثُومٍ عَلَيْهَا السَّلَام بِنْتِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بُرْدَ حَرِيرٍ سِيَرَائَ
ابوالیمان، شعیب، زہری، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے ام کلثوم بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سرخ ریشمی چادر اوڑھے ہوئے دیکھا۔
Narrated Anas bin Malik:
that he had seen Um Kulthum, the daughter of Allah's Apostle , wearing a red silk garment.