خارش کی وجہ سے مردوں کے لئے ریشمی کپڑا پہننا جائز ہے
راوی: محمد , وکیع , شعبہ , قتادہ , انس
حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا وَکِيعٌ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ رَخَّصَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِلزُّبَيْرِ وَعَبْدِ الرَّحْمَنِ فِي لُبْسِ الْحَرِيرِ لِحِکَّةٍ بِهِمَا
محمد، وکیع، شعبہ، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زبیر اور عبدالرحمن کو خارش ہوجانے کی وجہ سے ریشمی کپڑے پہننے کی اجازت دی۔
Narrated Anas:
The Prophet allowed Az-Zubair and 'Abdur-Rahman to wear silk because they were suffering from an itch