صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ لباس کا بیان ۔ حدیث 773

خود پہننے کا بیان

راوی: ابوالولید , مالک , زہری , انس

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا مَالِکٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ مَکَّةَ عَامَ الْفَتْحِ وَعَلَی رَأْسِهِ الْمِغْفَرُ

ابوالولید، مالک، زہری، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے سال مکہ میں داخل ہوئے تو اس وقت آپ سر پر خود پہنے ہوئے تھے۔

Narrated Anas bin Malik:
In the year of the conquest of Mecca the Prophet entered Mecca, wearing a helmet on his head.

یہ حدیث شیئر کریں