جو آدمی ٹخنے سے نیچے کپڑے پہنے تو وہ دوزخ میں ہوگا
راوی: آدم , شعبہ , سعید بن ابی سعید مقبری , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيُّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا أَسْفَلَ مِنْ الْکَعْبَيْنِ مِنْ الْإِزَارِ فَفِي النَّارِ
آدم، شعبہ، سعید بن ابی سعید مقبری، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے ٹخنوں کے نیچے ازار باندھا وہ دوزخ میں ہوگا۔
Narrated Abu Huraira:
The Prophet said, "The part of an Izar which hangs below the ankles is in the Fire."