جادو کا عجوہ (کھجور) کے ذریعے علاج کرنا
راوی: اسحاق بن منصور , ابواسامہ , ہاشم بن ہاشم , عامربن سعید , سعد
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ هَاشِمٍ قَالَ سَمِعْتُ عَامِرَ بْنَ سَعْدٍ سَمِعْتُ سَعْدًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ تَصَبَّحَ سَبْعَ تَمَرَاتٍ عَجْوَةً لَمْ يَضُرَّهُ ذَلِکَ الْيَوْمَ سُمٌّ وَلَا سِحْرٌ
اسحاق بن منصور، ابواسامہ، ہاشم بن ہاشم، عامربن سعید، حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ جس نے صبح کو سات کھجوریں کھالیں تو اسے اس دن نہ تو کوئی زہرنقصان پہنچائے گا اور نہ ہی کوئی جادواثر کرے گا۔
Narrated Saud:
I heard Allah's Apostle saying, "If Somebody takes seven 'Ajwa dates in the morning, neither magic nor poison will hurt him that day."