صحیح بخاری ۔ جلد سوم ۔ طب کا بیان ۔ حدیث 716

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے منتر پڑھنے کا بیان

راوی: صدقہ بن فضل , ابن عینیہ , عبد ربہ بن سعید , عمرہ , عائشہ

حَدَّثَنِي صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ أَخْبَرَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ فِي الرُّقْيَةِ تُرْبَةُ أَرْضِنَا وَرِيقَةُ بَعْضِنَا يُشْفَی سَقِيمُنَا بِإِذْنِ رَبِّنَا

صدقہ بن فضل، ابن عینیہ، عبد ربہ بن سعید، عمرہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتی ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم دم کرنے میں یہ (دعا) پڑھا کرتے تھے، اللہ کے نام کے ساتھ ہماری زمین کی مٹی ہم میں سے بعض کے تھوک کے ساتھ شفا دی جائے ہمارے بیمار کو ہمارے رب کے حکم کے ساتھ۔

Narrated 'Aisha:
Allah's Apostle used to read in his Ruqya, "In the Name of Allah" The earth of our land and the saliva of some of us cure our patient with the permission of our Lord." with a slight shower of saliva) while treating with a Ruqya.

یہ حدیث شیئر کریں